the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
چین کے شمالی منگولیا صوبے کے سابق پولیس سربراہ کو قتل، رشوت اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے معاملے میں قصوروار پائے جانے پر عدالت نے آج موت کی سزا سنائی ہے۔سرکاری میڈیا ایجنسی ژنہوا نے بتایا کہ شمالی شان ژی صوبے کی ایک عدالت نے سابق پولیس افسر جھاؤ لی پنگ (65) کو قتل، رشوت، غیر قانونی



اسلحہ اور دھماکہ خیز مادہ رکھنے کے معاملے میں قصوروار قرار دیتے ہوئے موت کی سزا سنائی ہے۔ژنہوا نے بتایا کہ اس افسر کو اپنی خادمہ کے قتل اور لاش کو جلانے نیز 2008 سے 2010 کے دوران پولیس کے سربراہ کے عہدے پر رہنے کے دوران 29 ہزار ڈالر رشوت لینے اور دفتر میں 91 ڈیٹونیٹرس رکھنے کاقصوروار پایا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.